براڈ شیٹ سکینڈل انکوائری کمیشن،وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی

منگل 26 جنوری 2021 14:49

براڈ شیٹ سکینڈل انکوائری کمیشن،وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) براڈ شیٹ سکینڈل انکوائری کمیشن،وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے جسٹس ر شیخ عظمت سعید کے نام کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کریگی۔

متعلقہ عنوان :