ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سب انسپکٹر کو انسپکٹر کی ترقی ملنے پر رینک لگا دیئے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 26 جنوری 2021 17:22

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سب انسپکٹر کو انسپکٹر کی ترقی ملنے پر رینک ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی جانب سے حامد خان کو انسپکٹر پروموٹ ہونے پر مبارکباد جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ اور ڈی ایس پی سوہاوہ سرکل سید اقبال کاظمی نے سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے حامد خان کو رینگ لگائے اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :