قومی اسمبلی میں ن لیگ نے نیب ترامیم 2020بل واپس لے لیا

پی ڈی ایم کے مطابق نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کوئی بل پیش کرینگے نہ حمایت کرینگے ، خرم دستگیر خان

منگل 26 جنوری 2021 22:29

قومی اسمبلی میں ن لیگ نے نیب ترامیم 2020بل واپس لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) قومی اسمبلی میں ن لیگ نے نیب ترامیم 2020بل واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

خرم دستگیر خان نے کہاکہ پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کوئی بل پیش کرے گی نہ حمایت کرے گی اپوزیشن نیب قوانین میں ترامیم کے لئے پیش کیا جانے والا بل واپس لیتی ہے۔