ملک میں بہت جلد موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ ہوگی، سید امین الحق

منگل 26 جنوری 2021 22:31

ملک میں بہت جلد موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ ہوگی، سید امین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) آئی ٹی وزیر امین الحق نے ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ بارے سینٹ کو بتایا ہے کہ ملک میں بہت جلد موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ ہوگی۔

(جاری ہے)

منگل کو سینٹ میں انہوںنے بتایاکہ ہماری وزارت نے اس حوالے سے پالیسی بنائی ہے،پالیسی کی ای سی سی و کابینہ سے منظوری ہوچکی ہے۔امین الحق نے کہاکہ وٹس ایپ کے متبادل کے طور پر حکومت کام کررہی ہے،ہماری وزارت اب حکومتی ایپ کی تیاری پر غور کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :