آصف زرداری حکومت کے 5 سال پورے کرنے کی گارنٹی ہیں
آصف زرداری کا معاہدہ ہوا کہ مجھے اور پی پی رہنماؤں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پیپلزپارٹی پورے کروائے گی۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 جنوری 2021 20:04
(جاری ہے)
آصف زرداری نے کہا کہ آپ قابل احترام ہیں، قابل عزت ہیں لیکن حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں، میں سیاست جانتا ہوں، آپ پی ڈی ایم کو جس طرف لے جارہے ہیں، اس کا نقصان ہوگا۔
نوازشریف ، مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز ایک پیج پر ہیں، وہ چاہتے ہیں حکومت فوری گھر چلی جائے۔ عمران خان کی حکومت زیادہ مضبوط ہوتی جارہی ہے، آدھا گھنٹہ پہلے ن لیگ کے ایک رہنماء سے بات کی کہ لانگ مارچ کامیاب ہوگا؟ جس پر اس نے کہا کہ ہمارے لوگ سمجھتے ہیں کہ لانگ مارچ کا حال برا ہوگا۔اسی طرح آصف زرداری کہتے ہیں موجودہ حکومت 5 سال پورے کرے گی، زرداری کے پاس سندھ ہے، سندھ ان کی جان ہے، عمران خان کی حکومت قائم رہنے کی آصف زرداری گارنٹی ہے، مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی کے بندے نہیں پکڑے جائیں گے عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پیپلزپارٹی پورے کروائے گی۔مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.