سعودی عرب نے غریب اسلامی ممالک کے لیے بڑا اعلان کر دیا
یمن سمیت کئی افریقی ممالک کو کورونا کی ویکسین خرید کر مفت دینے کا اعلان کر دیا
محمد عرفان بدھ 27 جنوری 2021 11:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ یمن اور بعض افریقی ممالک ’کوفیکس پروگرام‘ کے ذریعے مطلوبہ تعداد میں کورونا ویکسین حاصل نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ کرونا ویکسین کی خریداری اور تقسیم کے لیے عالمی برادری کوفیکس کے نام سے خصوصی طریقہ کار مقرر کیے ہوئے ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم کئی کمپنیوں سے بات چیت کر رہے ہیں تاکہ خاص طور پر کم آمدنی والے ملکوں کو زیادہ سے زیادہ ویکسین فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ مثال کے طور پر یمن اور افریقی ممالک میں سے کچھ کو فیکس پروگرام کے ذریعے مطلوبہ تعداد میں ویکسین حاصل نہیں کر سکیں گے۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے 2020 کے دوران جی 20 کے قائد کی حیثیت سے یہ امید دلائی تھی کہ غریب ملکوں کو کرونا وائرس ویکسین مہیا ہو اور اس سلسلے میں مالدار ممالک اپنا کردار ادا کریں۔ سعودی عرب کرونا وائرس کے علاج، ویکسین کے لیے ریسرچ اور تیاری کی مد میں بھاری بجٹ فراہم کیے ہوئے ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.