سعید انور کا ریکارڈ توڑنے والے خرم منظور کا میابی پر خوش کاظہار

بدھ 27 جنوری 2021 14:57

سعید انور کا ریکارڈ توڑنے والے خرم منظور کا میابی پر خوش کاظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ توڑنے والے خرم منظور نے میابی پر خوش کاظہار کیا ہے ۔ پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ریکارڈ سمیت 4 تصویریں شیئر کیں۔

(جاری ہے)

خرم منظور نے اپنے ٹوئٹ میں اللّہ کا شٴْکر ادا کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سندھ ٹیم کے خرم منظور نیسینٹرل پنجاب کیخلاف 143 رنز کی اننگز کھیلی۔34 سالہ بیٹسمین خرم منظور نے لیجنڈ سعید انور کا ریکارڈ توڑا جس کے بعد وہ لسٹ اے میں سب سے زیادہ سنچریاں کرنے والے پاکستانی بن گئے۔