سید وارث علی گیلانی کی طرف سے انصاف یوتھ ونگ اور انصاف ٹریڈرز ونگ کی مرکزی قیادت اور عہدیداران کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ
بدھ 27 جنوری 2021 16:17
(جاری ہے)
عشائیہ میں سابق وزیر حنیف اعوان، مرکزی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ عبدالزاق خان، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ راجہ سبیل، مرکزی جنرل سیکرٹری سردار عامر جمیل، مظفرآباد سٹی صدر خالدمغل، جنرل سیکرٹری شکیل شاہ، ضلعی صدر یوتھ ثاقب کیانی، جنرل سیکرٹری ولید میر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے مختلف ونگز سے تعلق رکھنے والے عہدیداران نے شرکت کی۔
تمام رہنماؤں نے آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن میں بھرپور عوامہ رابطہ مہم، وزیراعظم عمران خان کی نظریے اور پیغام کو بہترین انداز میں عوام تک پہنچانے حوالہ سے مشاورت اور رائے دی۔بالخصوص وزیراعظم پاکستان کا سردار تنویر الیاس کو تحریک انصاف آزادکشمیرکی سیاست میں کردار دینے پر شکریہ کے ساتھ سردار تنویر الیاس پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ اس حوالہ سے یہ فیصلہ بھی کیا گیا مُظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں سردار تنویر الیاس کو استقابلیہ دئیے جائیں گے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.