اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں :حدیقہ کیا نی

بدھ 27 جنوری 2021 21:57

اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں :حدیقہ کیا نی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) اداکارہ حدیقہ کیا نی نے کہاکہ اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں ۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے سوشل میڈیا پر اپنے اور اداکارہ اشناہ شاہ کے رائے دینے والے تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں اور ان کا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا کیونکہ انہوں نے حالات کی مناسبت سے کمنٹ کیا تھا اور اگر ان کی جگہ کوئی اور بھی ہوتا تو وہ بھی شاید ایسے ہی لکھتا۔

(جاری ہے)

یاد رہے اداکارہ اشناہ شاہ نے کہا کہ ایک صارف کے کمنٹ کرتے ہوئے لکھاکہ وہ پاکستان میں اچھی آواز والا گلوکار کوئی بھی نہیں ہے جس پرحدیقہ کیا نی نے پاکستان کے نامور گلوکاروں کی لسٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں یاد دہانی کروائی تھی ۔

متعلقہ عنوان :