پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کو محکمہ بجلی میں کرپشن کی شکایت
محکمہ بجلی میں سب سے زیادہ کرپشن بجلی میں ہورہی ہے، عمر ایوب ارکان اسمبلی کے کام بھی نہیں کرتے، پارلیمانی ارکان کی شکایت پروزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیرعمر ایوب کوفوری مسائل حل کرنے کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 جنوری 2021 18:44
(جاری ہے)
عمر ایوب نے کہا کہ ارکان اسمبلی کے آپسی جھگڑے مسئلہ حل نہیں ہونے دیتے۔ ایک رکن مسئلہ لے کر آتا ہے تو اسی ضلع کا دوسرا رکن اس کو سیاسی بنا دیتا ہے ایسے ماحول میں میرے لیے کسی ایک کا کام کردینا مشکل ہوتا ہے۔
تاہم وزیر اعظم اور عمر ایوب واپڈا میں کرپشن کے حوالے سے جواب دینے پر خاموش رہے۔ اس موقع پر اقلیتی رکن جے پرکاش نے کرک مندر کا مسئلہ اٹھایا، جس پر وزیراعظم نے کہا کہ کرک مندر مسمار کرنے والے 150 لوگوں کو گرفتار کیا، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایسے عناصر کی حوصل شکنی کرنی چاہیے، کرک مندر دوبارہ تعمیر کروا رہے ہیں، مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ جے پرکاش نے کہا کہ تھرپارکر پیکج کا وزیراعظم نے اعلان کیا لیکن تاحال عملدرآمد نہیں ہوا، جس پر وزیراعظم نے ہدایت کی تھرپارکر میں ترقیاتی پیکج پر شاہ محمود قریشی عملدرآمد کروائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.