ہندوستان 55 سالوں میں کسی غیر ملکی سربراہ کے بغیر یوم جمہوریہ منا ر ہاہے ،قاسم سوری

بدھ 27 جنوری 2021 22:39

ہندوستان 55 سالوں میں کسی غیر ملکی سربراہ کے بغیر یوم جمہوریہ منا ر ہاہے ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے فاشسٹ نریندر مودی کی بھارتی یوم جمہوریہ میں شرکت کی دعوت سے انکار پر ہندوستان 55 سالوں میں کسی غیر ملکی سربراہ کے بغیر یوم جمہوریہ منا ر ہاہے ۔