ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہائی اور پک اپ میں حادثہ، ایک جاں بحق،دو افراد شدید زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 28 جنوری 2021 16:21

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہائی اور پک اپ میں حادثہ، ایک جاں بحق،دو افراد شدید زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سوزوکی پک اپ BRT 3902 رجانہ سے کمالیہ کی طرف جا رہی تھی جس کا رجانہ موٹر وے پل کے پاس سامنے سے آنے والی ہائی ایس نمبری JF/9517 کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے پک اپ ڈرائیور محمد آصف ولد عبدالحمید سکنہ 58/F حاصل پور کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی ہے اس کاساتھی عدنان اور 2 کس نامعلوم شخص شدید زخمی ہیں جن کو بذریعہ ریسکیو 1122 DHQ ٹوبہ منتقل کر دیا گیا ہے موقع پر محمد فاروق ASI تھانہ رجانہ مصروف کاروائی ہیں ہائی ایس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :