ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی جانب سے پولیس قومی رضا کاروں میں تنخواہ (اعزازیہ ) کے چیک تقسیم

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 28 جنوری 2021 16:22

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی جانب سے پولیس قومی ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی جانب سے پولیس قومی رضا کاروں میں تنخواہ (اعزازیہ ) کے چیک تقسیم،ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس قومی رضا کاروں میں تنخواہ (اعزازیہ ) کیبل تقسیم ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ چیک ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق نے تقسیم کئے وبہ ٹیک سنگھ۔

(جاری ہے)

10 لاکھ سے زائد مالیت کے چیک پولیس لائن میں تقسیم کئے گئے ٹوبہ ٹیک سنگھ چیک 105 قومی رضا کاروں میں تقسیم کئے گئے ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ پولیس قومی رضاکار پولیس کے شانہ بشانہ ڈیوٹی دیتے ھیں ٹوبہ ٹیک سنگھ رمضان المبارک محرم الحرام میں پولیس قومی رضاکار وں کی ڈیوٹی قبل تحسین ھے ٹوبہ ٹیک سنگھ قومی رضاکار وردی کا غلط استعمال نہ کریں ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ قومی رضا کار ملک کی خدمت کر رھے ھیں جو قابل ستائش ھے