تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 70ویں برسی تین فروری کو منائی جائیگی

اتوار 31 جنوری 2021 11:50

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2021ء) تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 70ویں برسی تین فروری کو منائی جائیگی اس مناسبت سے ملک بھر میں سمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاجائیگا چوہدری رحمت علی 16نومبر1985ء کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور3فروری 1951کو لند ن میں انتقال کرگئے تھے