سابق وزیر اعلی سندھ مرحوم جام صادق علی خان کی اہلیہ 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

اتوار 31 جنوری 2021 20:20

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2021ء) سابق وزیر اعلی سندھ مرحوم جام صادق علی خان کی اہلیہ اور جام خاندان کے سربراہ اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنما جام ذوالفقار علی کی والدہ محترمہ 84 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئیں انکی میت انکے آبائی گاں جام نواز علی لائی گئی جہاں انکی جنازے کی نماز جام نواز علی میں مولوی میر محمد اجن نے پڑھائی نماز جنازہ میں جام فیملی کے جام حیدر علی، جام ذوالفقار علی خان، جام نفیس علی خان، جام ظہیر علی خان، جام نور علی خان، جام غلام مصطفی، سید جمال شاہ جام طارق علی، جام عامر علی، جام سیف علی، پیپلزپارٹی کے رہنما علاالدین جونیجو، شکیل احمد مری، لالا محمد ایوب خان، غلام مرتضی جونیجو، محفوظ جونیجو، اسسٹنٹ کمشنر طاہر میمن، مختیار کار غلام یاسین پنہور، ایم ایس جام نواز علی ڈاکٹر عبدالحق شیخ، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری ، سید امیر علی شاہ، سید یار محمد شاہ، فیصل عزیز غوری ایڈوکیٹ ،کامران عزیز غوری ایڈوکیٹ ،سابق ڈائریکٹر غلام قادر وسان، سابق ڈی جی ہیلتھ سید حسن مراد شاہ، پریس کلب شہداد پور کے صدر ارشاد ظفر بخاری، پریس کلب ٹنڈوآدم کے صدر وسیم فاروقی، جنرل سیکریٹری امداد راہی، جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کے امیر محمد رفیق منصوری، نائب امرا مشتاق احمد عادل، عبدالغفور انصاری ،عبدالستار انصاری ،الخدمت فانڈیشن کے صدر سید توحید احمد شاہ ، حاجی رشید احمد، سابق ناظم بیرانی عرفان راجپوت، محمد علی راجپوت، سوشل ورکر عمران غوری، پروفیسر احمد بلال غوری، پروفیسر احمد جبران غوری، انصاری برادری کے حاجی رمضان مجید، نثار وسان، میر ساگر، رانا نعیم احمد، رانا ندیم احمد، رانا زاہد علی، بلندو خان مری، جاوید عالم دولتانہ، رمضان وسان، عبدالرحمن خاصخیلی، بابل مگسی، سید حسین شاہ سنائی، امیر علی رند، سلیم لسانی، خیر محمد بہرانی، محمد یعقوب راجپوت، حافظ فرقان انصاری، سمیت سیاسی و سماجی رہنماں اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو درگاہ شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا سوگ میں جام نواز علی، بیرانی، نوآباد،قاضی شاخ، دلور موری اور آس پاس کے علاقے مکمل طور پر بند رہے