دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 17 فروری 2021 17:01

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 25200کیوسک اور اخرج 65000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد5400 کیوسک اور اخراج 5400کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد8800 کیوسک اور اخراج50000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد7700کیوسک اور اخراج 3200کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد 76800 کیوسک اور اخراج 70800کیوسک،چشمہ آمد59600کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد59100 کیوسک اور اخراج52800 کیوسک،پنجند آمد4200 کیوسک،اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 42200کیوسک اور اخراج 38100 کیوسک، سکھرآمد33200کیوسک اور اخراج 6100 کیوسک کوٹری آمد4300 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1432.92 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.751 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1161.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.247 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.029 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔