اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںکی بارش کر دی

بدھ 17 فروری 2021 21:36

اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںکی بارش کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2021ء) اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںکی بارش کر دی ۔ نامور سوشل میڈیا سٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب وغریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے منہ پر جوس پھینک دیا او ر اس کے بعد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔

(جاری ہے)

علی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ شیزا بٹ سے جان چھڑائی اور انہیں بتایا کہ دفترمیںکیمرہ لگا ہوا ہے اورآپ سے پرینک کیا جارہا ہے لیکن اس کے باوجود اداکارہ شیزا بٹ کا غصہ ٹھنڈانہ ہوا اور غصے میں وہاں سے چلی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :