برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلوکمی

جمعرات 18 فروری 2021 12:06

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلوکمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2021ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 316روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے 218روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔