برائلر گوشت او رفارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 20 فروری 2021 12:13

برائلر گوشت او رفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 320روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 221روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔