برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

پیر 22 فروری 2021 12:24

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سی328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔