حمیرا ارشد نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کر لی

منگل 23 فروری 2021 21:54

حمیرا ارشد نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2021ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے نئے گانے ’ ’کلیاں روئیں گا‘‘کی ویڈیو مکمل کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

اس گانے کی شاعری اور کمپوزیشن ساجی علی کی ہے جبکہ ڈی او پی سرجیل ہیں اورڈائریکشن کامران نے دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو کو بہت جلدریلیز کر دیا جائے گا ۔حمیر اارشد نے طویل عرصے کے بعد گانے کی ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :