عائشہ عمر نے بھی ’پاوری‘ کرلی

منگل 23 فروری 2021 23:36

عائشہ عمر نے بھی ’پاوری‘ کرلی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء) پاکستانی پاوری گرل دنانیر مبین کی مختصر وڈیو سے متاثر ہونے والوں میں پاکستان کی ایک اور اداکارہ کا اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے بھی اپنے انداز میں پاوری کر کے مداحوں کو آگاہ کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام اکائونٹ پر بیچ سے بہت ہی خوشگوار موڈ میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے لباس پر دنانیر مبین کا جملہ ’پاوری ہورہی ہے‘ لکھا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :