حکومت کو 12 اراکین قومی اسمبلی پر شک ہے، مظہر اقبال
اراکین پر شک کے باعث عمران خان نے جاسوس چھوڑے ہوئے ہیں ، اکثریت کے باوجود حکومت اضطراب کا شکار ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ
شہریار عباسی
منگل فروری
22:35

(جاری ہے)
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں تمام ارکان اسمبلی کی کڑی نگرانی کی جائے، ارکان اسمبلی ہر لالچ کو ٹھکرا کرصرف پارٹی نظریے کو ووٹ دیں، ہماری سیاست کا اصل محور عوام ہیں،سیاست کو پیسا بنانے والوں کی حالت نشان عبرت ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پشاور میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء ، مشیران ، معاون خصوصی ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ ارکان نے وزیراعظم کو یقین دہانی کروائی کہ ہمارا ووٹ وزیراعظم کے نظریے کیلئے ہوگا۔ ووٹ چاہے سینیٹ کیلئے ہو یا دیگرانتخاب کیلئے وزیراعظم کی امانت ہے۔ اجلاس میں سینیٹ امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے قرارداد منظور کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے کی زیرصدارت اجلاس میں15سے زائد ارکان غیرحاضر رہے، ان میں2سابق وزراء بھی غیرحاضر رہے۔ ان کے بارے کہا جارہا ہے یہ ارکان اسمبلی بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی نے کہا کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق ووٹ دیں گے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان سے پشاور میں گورنرخیبرپختونخواہ اور وزیر اعلیٰ کے پی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی معاشی اور انتظامی صورتحال پر بات چیت کی گئی، اسی طرح وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت سینیٹ الیکشن سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں نوشہرہ ضمنی الیکشن کا تذکرہ ہوا، پرویز خٹک نے الیکشن ہارنے کی وجوہات بتائیں۔ الیکشن میں باقاعدگی کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
کراچی میں افسوسناک واقعہ، ٹریفک حادثات کے نتیجے میں باپ اور بیٹی سمیت 3 افراد جا ں بحق
-
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے
-
ّبھارت میں رخصتی پر زیادہ رونے سے دلہن کی موت واقع ہوگئی ،شادی کی خوشیاں، سوگ میںتبدیل
-
زبردستی ووٹ لینے کا مطلب ہےعمران خان تم کوعلم ہوگیا تمہارا وقت آگیا ، مریم نواز
-
بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، چیئرمین نیب
-
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ، چوہدری برادران نے یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی
-
راولپنڈی ، کچہری کے قریب فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
-
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
-
حکومت نے غریب شہریوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی نوید سنادی
-
چین میں انٹرنیٹ کی بندش اور وی پی این کا استعمال
-
برقعے پر پابندی ہو یا نہیں؟ سوئٹزرلینڈ میں ریفرنڈم
-
عوام چاہتے ہیں پنجاب سے ’وسیم اکرم پلس‘ کو فارغ کیا جائے : بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.