نجی میڈیکل کالج کے پرنسپل پر طالبات کے ساتھ ہراسگی کے الزامات ثابت
محتسب پنجاب نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے پرنسپل کے خلاف ایکشن لے لیا
سجاد قادر بدھ 24 فروری 2021 05:19
(جاری ہے)
ابھی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قصور میں واقع نجی میڈیکل کالج کے مالک پر غیراخلاقی سرگرمیوں کا الزام ثابت ہو گیاہے، مقامی پولیس اور انتظامیہ نے رپورٹ محتسب پنجاب کو پیش کردی جس پر ملزم کی تین ماہ کی نظر بندی میں ایک ماہ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق قصور میں ایک میڈیکل کالج کی طالبات کیساتھ زیادتی اور ہراسگی کے واقعات میں ملوث کالج کے مالک محمد احمد کیخلاف محتسب پنجاب کے ازخود نوٹس کا معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی۔مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے محتسب پنجاب کو رپورٹ پیش کی، رپورٹ کے مطابق کالج کا مالک مختلف غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا اور اس کے خلاف مختلف دفعات کے تحت نو مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالج کا مالک قصور میں ایک غیر رجسٹرڈ ہیلتھ سینٹر ''علی پولی کلینک'' کے نام سے چلا رہا تھا، ملزم کی تین ماہ کی نظربندی میں ایک ماہ اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.