بے روزگارنوجوانون کے لیے حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کر لی
ہزاروں نوجوانون کو فنی تربیت کے کورسز کروا کر روزگار مہیا کیا جائے گا،رپورٹ
سجاد قادر اتوار 28 فروری 2021 05:00
(جاری ہے)
پانچ سالہ منصوبے پر 12 ارب 50 کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔جبکہ سالانہ ترقیاتی بجٹ سے ہر سال منصوبے کو اڑھائی ارب کا بجٹ دیا جائیگا۔
پنجاب گروتھ سٹریٹجی کے تحت نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر اکنامک گروتھ بڑھائی جائیگی۔منصوبے کے تحت ہر سال پانچ لاکھ سے زائد نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر روزگار کے مواقع دیے جائیں گے۔نئے مالی سال 2021-22 میں 5 لاکھ 50 ہزار نوجوانوں کو ہنرمندی کے کورسز آفیر کیے جائیں گے۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں 25 سو مقامات پر 600 ٹریننگ پارٹنرز کے ساتھ مل کر سکلڈ کورسسز کروائے جائیں گے۔پرااجیکٹ کی اہمیت اپنی جگہ مگر اس پراجیکٹ کی کامیابی کے لیے اصل کام کورسز سیکھنے والے نوجوانون خو روزگار کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔اس وقت تک موجودہ حکومت کی طرف سے نوجوان اسکلڈ افراد کو بیرون ملک میں جانے کے لیے کسی بھی حکومت کے ساتھ معاہدے کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیااور نہ ہی مقامی سطح پر لوکل اور انٹرنیشنل اداروں کو ان پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ افراد کو کھپانے کے لیے کوئی ڈیل کی گئی ہے۔تو اس طرح ہزاروں نوجوانوں کو ڈپلومہ کرا کر تربیت تو دے دی جائے گی مگر انہیں باعزت روزگار کیسے ملے گا یہ اصل سوال ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.