حمزہ شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کاٹیلی فون ،رہائی پر مبارکباد دی

اتوار 28 فروری 2021 22:20

حمزہ شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کاٹیلی فون ،رہائی پر مبارکباد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2021ء) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز شریف کو سینیٹ الیکشن کے حوالے سے 2مارچ کو ہونے والے عشائیے کی دعوت دی۔