اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 5پروازیںمنسوخ ،متعدد و تاخیر کا شکار

پیر 1 مارچ 2021 12:44

اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 5پروازیںمنسوخ ،متعدد و تاخیر کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 5پروازیں منسوخ جبکہ متعدد و تاخیر کا شکار ہوئیں ۔

(جاری ہے)

سیرین ایر کی کوٹہ جانے والی پرواز 543،ایر بلیو کی دبئی جانے والی پرواز 416،ایر بلیو کی دبئی سے آنے والی پرواز 417،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 306اورپی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307منسوخ ہوئی جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکارہوئیں جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔