اسلام آباد:جے یو آئی کے مقامی رہنما امام مسجد اور دو بچوں کے قتل کا معاملہ

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشنز مصطفی تنوير نے کل لواحقين سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے 24 گھنٹے مانگے تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 1 مارچ 2021 13:04

اسلام آباد:جے یو آئی کے مقامی رہنما امام مسجد اور دو بچوں کے قتل کا معاملہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ یکم مارچ2021ء) جے یو آئی کے مقامی رہنما امام مسجد اور دو بچوں کے قتل کا معاملہ۔
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشنز مصطفی تنوير نے کل لواحقين سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے 24 گھنٹے مانگے تھے۔

(جاری ہے)


ملزمان کو ہنگو سے 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر ليا گيا، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات
اسلام آباد پوليس کی ٹيموں نے ملزمان کو ہنگو سے گرفتار کيا، ايس ایس پی آپريشن مصطفی تنوير کی تصديق
لواحقين نے ملزمان گرفتار ہونے کے بعد تدفين کرنے کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ عنوان :