رواں سال فروری کی برآمدات بھی دو ارب ڈالر سے زائد رہیں،عبد الزاق دائود

پیر 1 مارچ 2021 17:51

رواں سال فروری کی برآمدات بھی دو ارب ڈالر سے زائد رہیں،عبد الزاق دائود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ رواں سال فروری کی برآمدات بھی دو ارب ڈالر سے زائد رہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان بیان میں انہوںنے کہاکہ رواں سال فروری کی برآمدات بھی دو ارب ڈالر سے زائد رہیں،یہ مسلسل پانچواں مہینہ ہے کہ پاکستان کی برآمدات دو ارب ڈالر سے زائد رہیں،انہوںنے کہاکہ اس سال فروری میں برآمدات 2 ارب 44 لاکھ ڈالر رہیں،گزشتہ سال فروری میں برآمدات 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کی تھیں۔

متعلقہ عنوان :