سید یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قراردے دیا

پیر 1 مارچ 2021 17:51

سید یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قراردے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اپوزیشن کے مؤقف کی اخلاقی فتح ہے، آئین کو پامال کرنے کی کوشش ناکام ہوئی ہے۔