آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

بدھ 3 مارچ 2021 12:04

آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2021ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے مئی کے لیے سودے 0.91 سینٹ (1 فیصد) کمی کے ساتھ 90.66 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔