پی ایس ایل6 ،بقیہ میچز میں ٹیم مالکان کو گراؤنڈ سے دور رکھنے کی تجویز
6 میں سے 5 ٹیمیں تجویز سے متفق ،کراچی کنگز نے جواب دینے کیلئے مزید وقت مانگ لیا
ذیشان مہتاب بدھ 3 مارچ 2021 12:07
(جاری ہے)
دوسری جانب اسلام آباد یونائٹیڈ کے لیگ سپنر فواد احمد پہلے ہی کورونا کا شکار ہوچکے تھے اور اب برطانوی آل رائونڈر لوئیس گریگوری بھی وائرس کا شکار ہو چکے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش بلے باز ٹام بینٹن کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے، حیران کن طور پر 4 مثبت کیسز کے باوجود دونوں ٹیموں کو پی سی بی نے منگل کو میچ کے لیے میدان میں اتار دیا جس سے عمومی کوویڈ19 پروٹوکول کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
دوسری جانب بائیو سیکیور ببل میں موجود کھلاڑیوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کیے جانے کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے، ٹیموں کے لیے مخصوص ہوٹل میں 3 لفٹس ٹیموں کیلئے مختص ہیں لیکن اس کے باوجود کئی کھلاڑی اجازت نہ ہونے کے باوجود سیڑھیوں کا استعمال کرتے پائے گئے ، بعض مواقع پر کھلاڑیوں کی جانب سے خفیہ طور پر باہر سے کھانے بھی منگوائے گئے، پی سی بی حکام بائیو سیکیور پروٹوکولز کی ان خلاف ورزیوں پر سخت تلملائے بیٹھے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.