حکمران اتنے بزدل ہیں کہ شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی گئی، بلاول بھٹو زر داری

جمعرات 4 مارچ 2021 00:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری یوسف رضا گیلانی کے ساتھ شہباز شریف ملاقات کیلئے پہنچے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ حکمران اتنے بزدل ہیں کہ ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی گئی ،نواز شریف شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کے ،کر گزار ہیں اس حکومت کو۔ملک کے ہر کونے سے شکست ہوئی ہے۔