ملاکنڈیونیورسٹی نے ماسٹرزامتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا

جمعرات 4 مارچ 2021 12:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2021ء) ملاکنڈ یونیورسٹی نے ماسٹرز امتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی امتحانات کیلئے ریگولراور پرائیویٹ طلبہ کے داخلوں کی آخری تاریخ 19مارچ مقرر کی گئی ہے۔