ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی 6 قمار باز گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 5 مارچ 2021 17:27

ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی 6 قمار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی 6 قمار باز گرفتار۔ ملزمان کو کجی دانہ پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے داوٴ پر لگی نقد رقم, بوگی دانہ اور موبائل فونز برآمد۔ گرفتار ملزمان میں کامران, زاہد, ارسلان, یونس, ارشاد اور شہزاد شامل, مقدمہ درج۔ ملزمان نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی جنکو قابو کیا گیا, ایس ایچ او لوہاری گیٹ قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :