وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کی قرارداد پر اپنا ووٹ 12 بج کر 55 منٹ پر ڈالا

ہفتہ 6 مارچ 2021 13:26

وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کی قرارداد پر اپنا ووٹ 12 بج کر 55 منٹ پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2021ء) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کی قرارداد پر اپنا ووٹ 12 بج کر 55 منٹ پر ڈالا۔ وزیراعظم جب اپنی نشست سے اٹھ کر گیلری کی طرف جانے لگے تو اس وقت ممبران نے وزیراعظم عمران خان کے نعرے بلند کئے۔

متعلقہ عنوان :