اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں خطرناک اضافہ

ہفتہ 6 مارچ 2021 22:02

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں ایک بار پھر خطرناک اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

ضلعی ہیلتھ آفیسر کی ضعیم ضیا کی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4057 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 6.18 کی شرح سے 251 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :