وزیرریلوے کا ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ چوبیس گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم

اتوار 7 مارچ 2021 13:10

وزیرریلوے کا ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ چوبیس گھنٹے میں پیش کرنے کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2021ء) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ چوبیس گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے نے کہاکہ اس حادثے میں جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ کراچی ایکسپریس ٹرین کو صبح 11 بج کر دس منٹ لاہور کے لیے روانہ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :