کوآنہ ‘پولیس نے مختلف مقدمات میں 6افراد کو گرفتار کر لیا

پیر 8 مارچ 2021 12:21

کوآنہ ‘پولیس نے مختلف مقدمات میں 6افراد کو گرفتار کر لیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2021ء) پولیس نے مختلف مقدمات میں 6افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان شہباز مسیح اور ذوالفقار منشیات فروخت کرتے گرفتار‘50پونڈے اور 25لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج تھانہ منصورہ آبادکا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان مدثر اورعباس منشیات فروخت کرتے گرفتار3کلو سے زائد چرس برآمد، تھانہ منصورہ آباد میں مقدمات درج تھانہ سرگودھا روڈکا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان شیراز اور حسنین منشیات فروخت کرتے گرفتار1550گرام چرس،20لیٹر شراب اور 1پسٹل برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے

متعلقہ عنوان :