اداروں کی طرف سے وزیراعظم پر تین چیزوں کا دباؤ ہے
عمران خان پر دباؤ ہے کہ وہ مریم نواز کو باہر جانے دیں، عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائیں اور پیپلز پارٹی پر ہاتھ ہولا رکھیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان پیر 8 مارچ 2021 13:20
(جاری ہے)
اب یہ اسی طرح لڑتے رہیں گے۔اسی حوالے سے قبل ازیں ہارون الرشید نے کہا تھا کہ آصف زرداری نے پنڈی پیغام بھیجا ہے کہ انہیں ایک ٹریلر چلانے دیں۔
میرے خیال میں جھگڑا یہاں سے شروع ہوا کہ مریم نواز کو باہر جانے دیں لیکن عمران خان نے انکار کر دیا۔اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کی تھوڑی بہت مفاہمت ہو گئی ہے۔آصف زرداری کے لیے حالات سازگار ہو گئے ہیں اور کچھ لوگ رہا بھی ہو سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی اپنی سیاست ہے وہ مریم نواز کو مضبوط نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے عمران خان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔ جعلی رپورٹیں بنا کر ایسا ماحول بنا دیا گیا کہ نواز شریف کی جان خطرے میں ہے۔نواز شریف کو مظلوموں کا چہرہ بھی بنانا آتا ہے۔میڈیا نے بھی یہ فضا پیدا کی کہ ایک مقبول لیڈر کی جان خطرے میں ہے۔خدانخواستہ جیل میں نواز شریف کو کچھ ہو جاتا تو ملک بھر میں ہنگامے ہوتے، بینظیر کے قتل پر کیا کچھ نہیں ہوا،یہ بھی اس سے کم بھیانک واقعہ نہ ہوتا اگر جیل میں کسی لیڈر کا انتقال ہو جاتا۔مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.