شوہر طلاق کے بعد بھی ساتھ رہتا رہا، لیڈی کانسٹیبل شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی
فیصل آباد میں لیڈی کانسٹیبل شاہدہ نے شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 8 مارچ 2021 16:49
(جاری ہے)
شاہد کی مدعیت میں تھانہ بٹالہ کالونی میں ملزم قمر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دوسری جانب مقامی عدالت نے پولیس کو اکیس سالہ لڑکی کو اغواء اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کوگرفتار کر کے آئندہ ہفتے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے درخواست پر سماعت کی۔21 سالہ کائنات عدالت میں اپنا بیان قلمبند کراتے ہوئے سسکیاں لے لے کر روتی رہی۔ عدالت میں بیان دیتے ہوئے متاثرہ لڑکی کا کہناتھا کہ ملزم حمزہ صادق نے اغوا ء کرکے زیادتی کانشانہ بنایا۔ 10روز کے بعدملزم کے چنگل سے آزادہوکرگھرپہنچی۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کیخلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج ہے، ملزم عدالتی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے،دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم کوگرفتارکرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔دوسری جانب عدالت نے 5 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ نامزد ملزم کو سزائے موت کا فیصلہ سنا دیامزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.