سینٹ انتخابات میں ہمیں ملنے والے سترہ ووٹ ٹوٹے ، وزیر اعظم کو نام بھی معلوم ہیں ، شیخ رشید احمد

پیر 8 مارچ 2021 23:33

سینٹ انتخابات میں ہمیں ملنے والے سترہ ووٹ ٹوٹے ، وزیر اعظم کو نام بھی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2021ء) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ہمیں ملنے والے سترہ ووٹ ٹوٹے ، وزیر اعظم کو نام بھی معلوم ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ سینٹ انتخابات کے دور ان خریدوفروخت ہوئی ،ٹوٹنے والوں میں سی13ارکان نے پیسے لیے،انہوںنے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں ہمیں ملنے والی17ووٹ ٹوٹے،عمران خان کو ٹوٹنے والے 17ارکان کا نام معلوم ہے۔