لاہور میں پھلوں کے نرخ

منگل 9 مارچ 2021 16:41

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2021ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو جاری نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو130تا135روپے،انار قندھاری 215تا220روپے،امرود 77سی80روپے فی کلو،کھجور ایرانی205سے 210روپے فی کلو،کینو600روپے فی سینکڑہ اور کیلا95سی100روپے فی درجن فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :