پنجاب وائلڈ لائف نے مہاجر پرندوں کے شکار کی اجازت دیدی

جمعرات 11 مارچ 2021 13:13

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2021ء) سائبریا سے آنیوالے آبی پرندوں کی بڑی تعداد نے بہاولنگر اور گردونواح میں آمد کے پیش نظر پنجاب وائلڈ لائف نے مہاجر پرندوں کے شکار کی اجازت دیدی ہے کوئی بھی شکاری ہفتہ اور اتوار دو روز میں ایک گن سے 10 پرندوں کا شکار کرسکے گا 31 مارچ تک ان پرندوں کے شکار کی اجازت دی گئی ہے شکاریوں کی بڑی تعداد نے اوچھالی جھیل‘ کھبیکھی اور اسی طرح دیگر جھیلوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :