برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

جمعہ 12 مارچ 2021 11:41

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سی320روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی221روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی166روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔