وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار افسوس

ہفتہ 3 اپریل 2021 17:31

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ہمشیرہ کی وفات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2021ء) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید احمد نے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی ؛ مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ اللہ تعالی ڈاکٹر طاہرالقادری کو انکی کی ہمشیرہ کا غم برداشت کرنے کی ہمت دے،اللہ تعالی مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :