مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس اہلکاروں نے لڑکی کو آبرو ریزی کا نشانہ بنا دیا

بدھ 7 اپریل 2021 22:49

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس کے دو اہلکاروں نے ضلع اسلام آباد میں ایک لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے لڑکی کی ضلع کے علاقے قاضی گنڈ میں آبروریزی کی ۔ لڑکی کو بعدازاں ڈاکٹروں نے حاملہ قرار دیا ہے ۔ متاثرہ لڑکی نے مجرم پولیس ہلکاروں کے خلاف قاضی گنڈ تھانے میں رپورٹ درج کر ا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :