محمد بن سلمان کا حرمین شریفین میں تراویح کی رکعتیں نصف کرنے کا حکم
اتوار 11 اپریل 2021 21:20
(جاری ہے)
مدینہ منورہ اور مکہ شریف کے معاملات کی نگرانی کرنے والے شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تناظر میں تراویح کی رکعت کو 20 سے کم کرکے 10 کردیا گیا ہے اور انہیں بھی تمام تر حفاظتی اقدامات اور تدابیر کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔
سعودی حکام نے دونوں مقدس مساجد میں ماہ رمضان میں عمرے اور عبادت کی اجازت دے دی ہے تاہم زائرین کو اعتکاف اور افطار کی اجازت نہیں ہوگی۔اد رہے کہ گزشتہ ماہ رمضان میں بھی مقامی اور غیر ملکی زائرین کے لیے نہ صرف عمرے بلکہ پانچ وقت کی نماز، تراویح اور افطار پر بھی مکمل پابندی عائد تھی تاہم مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کام کرنے والے افراد کو دس رکعت تراویح اور پانچ وقت نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.