دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 12 اپریل 2021 13:59

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 21100کیوسک اور اخرج 32000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقامپر آمد8400 کیوسک اور اخراج8400کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد36500کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد14200 کیوسک اور اخراج 8200کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد37900کیوسک اور اخراج 33400کیوسک،چشمہ آمد43700کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد40700 کیوسک اور اخراج40200 کیوسک، پنجند آمد4100کیوسک، اور اخراج 4100 کیوسک،گدو آمد 37200کیوسک اور اخراج 37200 کیوسک، سکھرآمد36800کیوسک اور اخراج 9000 کیوسک کوٹری آمد5700 کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1411.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.294 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1128.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.019 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔