بغیر ماسک 704 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 674 مقدمات درج

لاہور میں بغیر ماسک گھومنے پر 704 افراد کے خلاف مقدمات درج، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی 674 مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 12 اپریل 2021 17:54

بغیر ماسک 704 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 674 مقدمات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) بغیر ماسک 704 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 674 مقدمات درج، لاہور میں بغیر ماسک گھومنے پر 704 افراد کے خلاف مقدمات درج، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی 674 مقدمات درج، کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 1378 مقدمات درج کئے گئیسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے، پولیس، ضلعی حکومت اور محکمہ ہیلتھ کی مشترکہ ٹیمیں بھی تشکیل دی گئیں ہیں، کورونا ایس او پیز کی مانیٹرنگ کیلیے مشترکہ کنٹرول روم بھی قائم، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کی جائے رہی ہیں، حکومتی اوقات کار کی خلاف ورزی پر بھی سخت کارروائی کی جائے،کورونا وباء میں تشویشناک حد تک اضافہ، احتیاط برتنا ہوگی، شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں،